نورگل (ترگت)

ناظرین کرام رتحریک اسلام ایسے ایسے جنگجووں اور سپاہ سلاروں سے بھری پڑی ہے جن کی عزمتوں کو سن کر مسلما ن تو مسلمان غیر مسلم بھی  اش اش کر اٹھتے ہیں۔تحریک اسلام میں خلافت عبایئہ اور خلافت عثمانیہ وہ عظیم دور ہیں جن میں اسلام تیزی سے پھیلا۔اور میں آپکو سلطنت عثمانیہ کے اک ایسے کردار کے بارے میں بتاوں گا جس کا  نا نورگل تھا۔جس نے 126 سالہ زندگی میں کئی جنگیں لڑیں اور لاکھوں کافروں کو جہنم واسل کیا۔یہ شخص کون تھا اسکا تعلق کس علاقے سے تھا آیئے آپکو بتاتے ہیں۔معزخواتینوں ہزات تیرویں صدی کے آغاز میں سلطنت عباسہ کا اخاتمہ ہوا۔یہ وہ دور تھا جب امت مسلمہ ای نازک دور سے گزر رہی تھی ۔اسی اسنہ میں اک نئی سلطنت ابھرنا شروع ہوئی چنگیز خان کی قیادت میں منگولیا سے تعلق رکھنے والی اک خونخوار فوج نے جب اپنی سلطنت کی توسیع کیلئےدوسرے علاقے پر یلغار کی تو دیکھتے ہی دیکھتے اس نے مشرقی وسطی یورپ کو فتع کر لیایہی نہیں اس جنگجو فوج نےبرصغیر ۔چین۔اور خلیج فارس کے علاقے کو فتع کر لیا اور اس علاقے میں اپنی حکومت بنانے میں بھی کامیاب ہو گیاناظرین منگول فوج نے جو ظلم اور بربریت کی جو مشال قائم کی وہ رہتی دنیا تک تحریک کے سیاہ میں رہتی دنیا تک رہے گی۔منگول فوج نے تمام تر حول ناقیوں اورمسلہ فوج کے ساتھ ترکی اور ایران کا رخ کیاتو یہا ں آہ کر انہوں نے دیکھاکہ ترک قبائل خیمہ گاہ اور بستیوں میں بٹے ہوے ہیں ترک خانہ بدوش تھے اور قبائل میں بٹے ہوے تھےان میں قائی قبیلہ نہ صرف طاقت میں بڑا تھا ان     دنشوروں اور جنگجوں اک بڑی تعداد موجودتھی قائی قبیلے کی اصل طاقت اک نہایت بہادر شخص کو مانا جاتا تھامحقین نے اس بہادر کا نا نورگل غازی لکھا ہے نورگل اسلام کے ان مجاہدین میں شمار ہوتے ہیں جس نے اک صدی تک اسلام کو پھیلانے کی خاطر کفار سے جنگیں لڑیں تاریخ انھیں اس لیئے بھی جانتی ہےان شجاعت اور بہادری بے مشال تھی اس کے علاوہ تاریک نے لکھا ہے نورگل ٖغازی اتنے بہادر تھے کہ اکیلے بیس آدمیوں سے لڑ سکتے تھےاگر ان کی آنکھوں پر پٹی بھے بھادی ہوتی تو بھی بہ خوبی لڑتے تھےناظرین ان کو اردو میں نورگل اور ترکش میں ترگت کہتے ہیں نورگل نہایت خوبصورت اور کڑیل جوان تھےجب کہ اس جنگنو سپاہی نےمیدان کارزار میں وہ مشالیں قائم کی ہیں جن سن کر ہر مسلما ن میں جہاد کا جزبہ جاگ اٹھتا ہےاور اسکا دل چاہتا ہے کہ وہ بھی اس مجاہد کے نقشے پر چلتے ہوئے زندگی گزارےاور اپنے دین کی خدمت کرےخواتین حظرات کلہاڑی سےجنگ کرنے والےاس جانبازکا قیمتی ہتھیار ترکی کے ملٹری عجائب گھر موجود ہےاورہزاروں لوگ اس کلیاڑی کو دیکھنے عنائب گھر جاتے ہیں نورگل کو کلہاڑی چلانے والا ماہر جنگجو مانہ جاتا تھاآپ کو یہ جان کر ہرانی ہو گی اس ہتھیار کو قدیمی جنگو میں سب سے خطرناک ہتھیار مانہ جاتا تھاکہاجاتا ہے ارطغرل کی وفات کے بعدارطغرل کے بیٹے کا ساتھ دیاتھالہازہ آپ عثمان غازی کی پہلی جگ میں بھی شامل تھےسنہ 1289 میں عثمان نے آپکو اناگول کو فتع کرنے کیلئے بھیجاآپ نے انا گول کو فتع کیا اور36 سال تک اس شہر کے گورنر رہےمعزز ناظرین نورگل کا انتقال بھی اک مشہور جنگ کے دوران ہوا انہوں نے 126 سال کی اک طویل عمر پائی چناچہ انکو انکی وفات پر پہلے تو ارطغرل کے مقبرہ میں دفن کیا گیاپھر کسی اہم وجہ کی بناپر ان کی لاش کو انیول شہر منتکل کیا گیاجو سب سے پہلے نورگل نے فتہ کیا تھادوستو آخر میں دعا ہے اللہ اس مجاہد کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام فرمائے

امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *