Few important points for ppsc aspirants intended to prepare for the post of Lecturer in History & Pak Study Only Quaid e Azam History.
قائداعظم کی زندگی تاریخ کےآئینےمیں
25 دسمبر 1876:ولادت جھرک/کراچی.
1882:ابتدائی تعلیم کا آغاز
1893:انگلستان روانگی
1896:بئریسٹر میں کامیابی
1897:وطن واپسی
1897:وکالت کا آغاز
1900:بحیثیت پریزیڈنسی مئجسٹریٹ تقرری
1905:دادا بھائی نودو بھائی کے پرائیویٹ سیکریٹری مقرر ھوۓ
1906:ممبئی ھائیکورٹ میں بحیثیت ایڈوکیٹ
1910:قانون ساز کونسل کے رکن بنے
1912:مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس کلکتہ میں شرکت کی
1913:مسٹر گھوکلے کے ساتھ برطانیہ روانگی اور واپسی
1913:مسلم لیگ میں شرکت کی
1914:بحیثیت کانگریس کے رکن،برطانیہ روانہ ہوۓ
1916:مسلم لیگ کے تاریخی اجلاس لکھنؤ کے صدر مقرر ہوے
1918:شادی کی
1918:لارڈ لنگرن کے خلاف مظاہرے کی رہنمائی کی
1920:کانگریس سے علحیدگی اختیار کی
1921:گاندھی کی حکمت عملی سے اختلافات
1929:چودہ نکات کا اعلان
1937:مسلمانوں کے نمائندے کی حیثیت میں گول میز کانفرنس میں شرکت
1937:آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پہلے اجلاس کی صدارت کی
1938:کراچی مسلم لیگ کں صدارت
1939:وائسراء کی خواہش پر یکم نومبر کو اس سے ملاقات
1940:لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں “قرارداد لاہور”منظور ہوئی
اسی سال وکالت کو خیرباد کہا
1944: 26 جولائی کو ایک خاکسار کا ان پر ناکام حملہ
1945:اکتوبر میں بلوچستان کا دورا
1946: 14 اگست لارڈ دیول کی طرف سے عبوری حکومت کا اعلان
1946: دسمبر میں برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن روانگی
1947:مارچ میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو وائسراء مقرر کیا گیا،اور قائد اعظم نے اس سے پاکستان کا مطالبہ کیا
1947: 12 اپریل کو کانگریس کی طرف سے بنگال اور پنجاب کی تقسیم کا مطالبہ کیا
1947: 3 جون کو مسلم لیگ کا اجلاس ہوا
1947: 19 جون کو کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ
1947: 4 جولائی کو دارالعوام میں قانون آزادی ہند کی منظوری
1947: 11 اگست کو پاکستان کی مجلس دستورساز میں خطبہ استقبالیہ
1947: 13 اگست لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے اعزاز میں کراچی میں دعوت
1947: 14 اگست قیام پاکستان
1947: 18 اگست بحیثیت گورنر جنرل قوم کے نام عید کا پیغام
1947: 24 اکتوبر عیدالاضحی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
1947: 30 اکتوبر پنجاب یونیورسٹی کے کھلے میدان میں قوم سے خطاب،مہاجرین کو صبر و ضبط کی ہدایت
1948: 23 جنوری کو بحری ادارے”دلاور” کی رسم افتتاح
1948: 11 ستمبر رات 9:45 کراچی میں بذریعہ ہوائی جہاز آمد،اسی شب کو رات 10:45 کو انتقال ہوا
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥
websites:- www.dailypakistantime.com
Whatsapp Group 1
https://chat.whatsapp.com/Ku97rBIMusdIm8BC5agVwP
Whatsapp Group 2
https://chat.whatsapp.com/KDrcO1Dlw6nDNPCooPZXlJ
Islamic whatsapp group 1
https://chat.whatsapp.com/HRL7BWUUwibFUQJKZSZjAE
Islamic whatsapp group 2
https://chat.whatsapp.com/K7CcCkLVeZQ05Eu0rt2CZb
websites:- www.dailypakistantime.com
❥❥❥══════❥❥❥══════❥❥❥